وقف نامہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تولیت نامہ، وہ دستاویز جو مال وقف کی بابت اس کے متولی کو لکھ دی جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - تولیت نامہ، وہ دستاویز جو مال وقف کی بابت اس کے متولی کو لکھ دی جائے۔